8 ستمبر 2013 - 19:30
ناروے میں پارلیمانی انتخاباب کے لئے ووٹنگ

ناروے ميں آج پارليماني انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جار رہے ہيں۔

ابنا: حزب اختلاف کي رائٹ ونگ پارٹي نے کا دعوي ہے کہ پارليماني انتخابات ميں اسے کاميابي حاصل ہوگي اور ارنا زولبرگ ملک کے آئندہ وزيراعظم ہونگے۔ رائٹ ونگ پارٹي ٹيکسوں ميں کمي اور حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کے حق ميں ہے۔ حزب اختلاف کا کہنا ہے حکومت نے ملک کي اقتصادي ترقي کے بہت سے مواقع ضائع کرديئے ہيں۔خبروں ميں کہا گيا ہے کہ تارکين وطن کي جماعت اگر حمکراں ليبر پارٹي کے ساتھ اتحاد کرليتي ہے تو رائٹ ونگ پارٹي اکثريت کھودے گي اور اسے حکومت سازي سے محروم ہونا پڑے گا۔ سروے رپورٹوں ميں بھي کہا گيا ہے کہ حمکراں لبير پارٹي کو انتخابات ميں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔......./169